مور لینڈ روڈ کی خستہ حال خان بلدنگ کو خالی کرا لیا گیا

آگریپاڑہ محمد شاہد مارگ ( مولینڈ روڈ ) پر واقع تین منزلہ خان بلڈنگ کا کچھ حصہ گرنے کے وجہ سے اس عمارت کو فائربریگیڈ عملہ نے فوری طور پر خالی کرا لیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ عمارت انتہائی خستہ حال ہے ۔